باتوں سے خوشبو آئے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
باتوں سے خوشبو آئے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 11 جولائی، 2016

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں۔

وقت انسان کو مجبور اور 
دولت انسان کو مغرور بنا دیتی ہے۔


ان کی خاموشی سے ڈرو جن کا آپ نے

ان کی خاموشی سے ڈرو جن کا آپ نے دل دکھایا ہے 
کیونکہ اگر انہوں نے کچھ کہا نہیں یا کچھ کیا نہیں تو بدلے میں اللہ ضرور کرے گا۔


زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں

زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں، 
بلکہ جو رشتے ہیں ان میں زندگی ہونا ضروری ہے۔


مشہور اشاعتیں

مشہور اشاعتیں