منگل، 21 جون، 2016

لاکھ چھپتے ہومگرچھپ کے بھی مستورنہیں

لاکھ چھپتے ہومگرچھپ کے بھی مستورنہیں
تم عجب چیز ہو، نزدیک نہیں دور نہیں

2

اے خاک نشینو اُٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گِرائے جائیں گے، جب تاج اُچھالے جائیں گے


کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے

مشہور اشاعتیں

مشہور اشاعتیں